the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/23اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان کے کامیاب گیند بازوں میں شمار ظہیر خان اور آرپی سنگھ نے ٹی 10 لیگ کھیلنے کے لیے دستخط کیے ہیں، آٹھ ٹیموں کی ٹی 10 لیگ 21 نومبر سے دو ڈسمبر تک شارجہ میں کھیلے جائیں گے، یہ لیگکا دوسرا ایڈیشن ہوگا.

ظہیر اور آر پی کے علاوہ، پروین کمار، ایس بدریناتھ اور رتیندر سنگھ سوڈی بھی اس لیگ میں کھیلیں گے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.