the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی)مشہور گیم اسٹریمنگ اور ای اسپورٹس روٹر نے گیمنگ کنٹینٹ کریئشن کو بدلتے رہنا جاری رکھنے کے لئے ہندوستانی کرکٹ یوزویندر چہل کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔
گیمنگ انڈسٹری



کے اس پہلے معاہدے کے تحت یوزویندر چہل روٹر کے پلیٹ فارم پر ایک کنٹینٹ کریئٹر بنیں گے۔
موجودہ ہندوستانی کرکٹروں میں چہل سب سے بڑے گیمرس میں سے ایک ہیں اور جب بھی موقع ملتا ہے گیمنگ کا اپنا شوق پورا کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.