the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 10 جون (ایجنسی ) بین الاقوامی کرکٹ سے پیر کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے کہا کہ ان کی ماں ہمیشہ ان کی طاقت رہی ہیں اور ان سے انہیں تحریک و ترغیب ملتی ہے۔

یوراج نے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنے خاندان اور خاص طور پر اپنی ماں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو آج یہاں میرے ساتھ موجود ہیں۔
میری پیاری ماں ہمیشہ میری طاقت رہی ہیں اور میں یہ کہنا چاہوں گا کہ انہوں نے مجھے دو بار جنم دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.