the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 10جون (یو این آئی)عالمی کپ۔2011میں ہندستان کی خطابی جیت میں مین آف دی ٹورنامنٹ رہے اور کینسر پر جیت حاصل کرنے والے Yuvraj Singh یووراج سنگھ نے پیر کو انٹر نیشنل کرکٹ کے ساتھ ساتھ آئی پی ایل سے بھی ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان



کردیا۔

ہندستانی کرکٹ کے بہترین آ ل راونڈروں میں شمار یوراج سنگھ نے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان ایسے وقت کیا جب انگلینڈ میں آئی سی سی کا یک روزہ عالمی کپ چل رہا ہے اور ہندستان اس ٹورنامنٹ میں مسلسل اپنے دو مقابلے جیت چکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.