: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،23 فروری (ذرائع) یوسف پٹھان ایک ایسے آل راؤنڈر ہیں جسکا کریز پر پہچنے کا مطلب ہے چھکوں کی بارش ہونا اور گیند گراؤنڈ کے باہر جانا- آئی پی ایل کے اسٹار بلے باز رہتے کروڑوں کرکٹ شائقین کا دل جیت چکے پٹھان فی الحال ٹیم انیا اور آئی پی ایل میں نہیں کھیلنے کے باوجود وہ کرکٹ کے قریب ہے-
کرکٹ
اکیڈمی آف پٹھان (سی اے پی) کے ذریعے نوجوانوں کو کرکٹ کی کوچینگ دے رہے ہیں- ملک کے کئی شہروں میں چل رہی کرکٹ اکیڈمی آف پٹھان پچھلے دنوں حیدرآباد میں شروع ہوئی ہے- حیدرآباد میں شروع ہوئی اکیڈمی 26ویں ہے- اس موقع پر یوسف پٹھان نے کہا کہ اس اکیڈمی کے ذریعہ نئی صلاحیتوں کو اوپر لاکر انہیں بین الاقوامی سطح کی بہتر کوچنگ دیں گے-