: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیو یارک، 3 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے یو کی بھامبری اور ان کے ساتھی نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز ڈبلز مقابلے کے تیسرے راؤنڈ میں جیت حاصل کر کے اپنے پہلے گرینڈ
سلیم کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے منگل کو کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں بھامبری۔ وینس نے گزشتہ سیزن کے فائنلسٹ ٹم پڑا اور کیون کراویٹر کی چوتھی سیڈ جرمن جوڑی کو ایک گھنٹہ 24 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 6-6،4-4 سے شکست دی۔