the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیونس آئرس، 9 اکتوبر (ایجنسی) ویٹ لیفٹر 15 سالہ Jeremy Lalrinnunga جریمی لال رن نُنگا نے یہاں جاری یوتھ اولمپک میں منگل کے روز مردوں کے 62 کلوگرام وزن کے زمرے



میں ہندوستان کو پہلا سونے کا تمغہ دلادیا ہے۔

شمال مشرق کے ایزل کے رہنے والے جریمی نے ان کھیلوں ملک کے لئے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ اس سے قبل وہ ورلڈ یوتھ گیمس میں بھی چاندی کا تمغہ جیت چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.