the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 فروری (یواین آئی) ہندوستان کے آل راونڈر یوسف پٹھان نے جمعہ کے روز کرکٹ کے سبھی فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا یوسف پٹھان نے ٹویٹر پر اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا  38 سالہ آل راؤنڈر نے کرکٹ کے تمام فارمیٹوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ، "میں



سبھی طرح سے حمایت کرنے اور پیار دینے کے لئے اپنے کنبے، دوستوں ، مداحوں ، ٹیم ، کوچوں اور ملک کا پورے دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
مجھے یقین ہے کہ آپ سب مستقبل میں بھی میری حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔

یوسف نے اپنے کرکٹ کیریئر میں 57 ون ڈے اور 22 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.