the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی ، 14 اگست (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر روی چندرن اشون نے ممبئی کے کرکٹر کرن تیواری کی مبینہ خود کشی پر کہا ہے کہ نوجوانوں کو اب حالات سے سمجھوتہ کرنا سیکھنا ہوگا اشون نے ٹویٹ کیا کہ ممبئی کے کرکٹر کی



موت ایک رئیلٹی چیک ہے۔
اس نے اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ مسترد ہونے کا مقابلہ نہیں کرسکا۔
ہمارا مستقبل نوجوانوں کے کندھوں پر ہے اور انہیں اپنی زندگی کے سفر میں ہر معاملے پر راضی رہنے کی تعلیم دی جانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.