the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 20 اپریل (یواین آئی) جیت کے ساتھ اپنی آئی پی ایل مہم شروع کرنے والی کنگ خان کی کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو بدھ کو یہاں مہیندرسنگھ دھونی کی چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) کے خلاف جیت کے لئے سخت مشقت کرنی ہوگی، جس کی وجہ سی ایس کے کے تمام کھلاڑیوں کا فارم میں ہونا ہے، جبکہ کے کے آر اس مسئلہ



سے جوجھ رہی ہے۔

کے کے آر تین میچوں میں دوشکست اور ایک جیت کے ساتھ محض دوپوائنٹس لے کر پانچویں مقام پر ہے، جبکہ تین بارکی آئی پی ایل فاتح سی ایس کے تین میں سے دو میچوں میں شاندار اوربڑی جیت کی بدولت چارپوائنٹس کے ساتھ نمبردوپر ہے۔
اتنا ہی نہیں اس کا نیٹ رن (1.194+) ریٹ بھی سب سے زیادہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.