the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امروہہ، 18 نومبر (یواین آئی) ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی کو ورلڈ کپ فائنل سے قبل اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے تحفہ دیا ہے۔
حکومت شامی کے آبائی ضلع امروہہ



کے گاؤں میں ایک منی اسٹیڈیم اور اوپن جم بنائے گی۔
ضلع مجسٹریٹ راجیش تیاگی نے ہفتہ کو کہا کہ ضلع کے سہس پور علی نگر گاؤں میں منی اسٹیڈیم اور اوپن جم بنانے کی تجویز پہلے ہی بھیج دی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.