: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی مرد اور خواتین هاكي ٹیموں کیلئے سال 2019 یادگار رہا اور ٹوکیو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرنے کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کی نظریں نئے سال میں تاریخ بنانے پر ٹک گئی ہیں۔
ہندوستان نے ہاکی میں
اپنا آخری تمغہ طلائی کے طور پر 1980 کے ماسکواولمپکس میں جیتا تھا۔
اس کے بعد سے ہندوستانی ہاکی کا انتظار مسلسل طویل ہوتا جا رہا ہے لیکن عالمی درجہ بندی میں پانچویں نمبر پر موجود مرد ہاکی ٹیم سے امید ہے کہ وہ اس انتظار کو ٹوکیو میں پورا کر سکے۔