the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکاتہ، 12 مئی (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے سابق ارکان ہربھجن سنگھ اور روی شاستری نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے یشسوی جیسوال اور رنکو سنگھ کو بغیر کسی تاخیر کے



ہندوستانی ٹی 20 ٹیم میں شامل کرنے کی وکالت کی ہے اسٹار اسپورٹس سے گفتگو میں سابق ہندوستانی اسپنرز نے کہا کہ ہندوستان کی ٹی 20 ٹیم میں نوجوان ٹیلنٹ شامل کرنے کا وقت آگیا ہے اور اس میں تاخیر بالکل بھی منطقی نہیں ہوگی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.