: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) ہندوستان میں ڈبلیو ڈبلیو ای کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور فینڈم کا جشن منانے کے لیے، سونی اسپورٹس نیٹ ورکس نے اپنانیا کیمپین 'ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹارز ود رانا دگوباتی' لانچ کیا ہے، جس میں ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹارز کی ان کہی کہانیوں اور
بہادری کو پیش کیا گیا ہے۔
سونی اسپورٹس نیٹ ورکس کے ذریعہ تیار کردہ اور تصور کردہ، اس مہم میں ساؤتھ کے سپراسٹار اورجانے مانے ڈبلیو ڈبلیو فین رانا دگوباتی کے ذریعہ انگریزی، تمل اور تیلگو میں سنائی گئی دس ڈبلیو ڈبلیو ای سپراسٹاروں کی حیرت انگیز کہانیاں دکھائی جائیں گی۔