the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساوتھمپٹن، 21جون (یو این آئی) ہندستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن پیر کو بارش ہونے کی وجہ سے کھیل شروع میں تاخیر ہوگئی۔
ہندستانی اننگز تیسرے دن کل



لنچ کے بعد پہلی اننگز میں 217رن پر سمٹ گئی تھی۔

نیوزی لینڈ نے اس کے جواب میں خراب روشنی کی وجہ سے کھیل ختم ہونے تک 49اوور میں دو وکٹ کھوکر 101رن بنا لئے تھے اور وہ ہندستان کے اسکور سے 116رن پیچھے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.