: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29مئی(ایجنسی) ہندوستان کے ٹیسٹ وکٹ کیپر wriddhiman-saha وریدھیمان ساہا کو انگوٹھے میں چوٹ لگنے کی وجہ 14 جون سے بنگلور میں افغانستان کے خلاف شروع ہونے والے واحد ٹیسٹ میں کھیلنا مشکل ہے. ساہا کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں سن
رائزرس حیدرآباد کے لیے 25 مئی کو کولکاتا نائٹ رائڈرس کے خلاف آئی پی ایل کوالیفائر دو میں کھیلتے ہوئے چوٹ لگ گئی تھی. بتادیں کہ ٹیسٹ میچ کی کپتانی انجکیانے رہانے کے ہاتھوں میں ہے. کاؤنٹی کرکٹ کی وجہ سے کپتان وراٹ کوہلی یہ ٹیسٹ میچ نہیں کھیل رہے.