: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بڈاپسٹ، 26 اکتوبر (ایجنسی) بجرنگ پنیا کے چاندی کا تمغہ کے بعد پوجا ڈھانڈا نے ہندستان کو سینئر عالمی کشتی مقابلہ میں 57 کلوگرام کلاس میں کانسی کا تمغہ دلا دیا لیکن گریکو رومن سٹائل میں ہندستانی پہلوانوں نے اب تک مایوس کیا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">57 کلوگرام میں پوجا نے ری پینچیز میں آذربائجان کی ایلونا كولسنك کو 8-3 سے شکست دے کر کانسی تمغے مقابلے میں جگہ بنا لی اور پھر ناروے کی گریس جیکب کے چیلنج کو 10-7 سے توڑ کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پوجا عالمی چمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والی چوتھی ہندستانی خاتون پہلوان بن گئی ہیں ۔