: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے منگل کو ریسلر ستیندر ملک پر دولت مشترکہ کھیلوں کے ٹرائلز کے دوران ریفری جگبیر سنگھ پر حملہ کرنے پر
تاحیات پابندی عائد کر دی۔
ستیندر میچ میں 18 سیکنڈ باقی رہ کر 3-0 سے آگے تھے۔
موہت نے ٹیک ڈاؤن داؤ لگایا اور ستندر کو میٹ سے دھکیل کر ایک اور پوائنٹ حاصل کیا۔