the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ٹیارسا، 14 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی فارورڈ نونیت کور نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان ایف آئی ایچ خواتین ہاکی ورلڈ کپ میں نویں نمبر پر رہنے کے بعد دولت مشترکہ کھیل 2022 میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا



چاہے گا۔
جاپان کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں ہندوستان کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی نونیت نے کہاکہ"مجھے خوشی ہے کہ میں ٹیم کی جیت میں اپنا حصہ ڈالنے میں کامیاب رہی۔
ورلڈ کپ میں کھیلے گئے میچوں سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.