the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نیویارک 11 ستمبر (یو این آئی) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ اور روس کے نمبر دو ٹینس کھلاڑی ڈینیل میدویدیف اتوار کو یہاں یو ایس اوپن کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔

ٹاپ سیڈڈ جوکووچ یہاں جمعہ کی شب مینز سنگلز سیمی فائنل مقابلے میں عالمی نمبر تین ٹینس



کھلاڑی جرمنی کے الیگزینڈر زویریو، جبکہ سیکنڈ سیڈ یافتہ میدویدیف عالمی نمبر 15 کناڈ کے فیلکس آگر الیاسمے کو شکست دے کر سال کے آخری گرینڈ سلیم میں یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچے ہیں۔

جوکووچ اتوار کو فائنل مقابلے میں میدویدیف کے خلاف جیت سے نئی تاریخ رقم کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.