: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،28مئی(ایجنسی) انگلش ٹیم افغان سائیڈ کو پہلے وارم اپ میچ میں ہراکر عرش سے فرش پر واپس لے آئی ۔ اس میچ میں انگلش ٹیم نے افغانستان کو 9 وکٹ سے شکست دی۔
پاکستان کے
خلاف پہلے وارم اپ میچ میں کامیابی حاصل کرنے والی افغان ٹیم کو انگلینڈ نے دوسرے پریکٹس مقابلے میں 9 وکٹ سے ہرا دیا، میزبان سائڈ نے 161 رنز کا ہدف 17.3 اوورز میں ہی صرف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔