: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تاشقند ، 9 مئی (یو این آئی) ہندوستانی باکسر دیپک بھور یا اور نشانت دیو نے منگل کو اپنے اپنے مقابلے جیت کر عالمی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
دیپک
نے 51 کلو گرام زمرے کے پری کوارٹر فائنل میں چین کے ژانگ چیاؤ کو 5-0 سے شکست دی۔ نشانت (71 کلو گرام) نے پہلے ہی منٹ میں فلسطین کے ندال فو کا ہا کو دو با چت کر کے آخری 16 کا مقابلہ جیت لیا۔