: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ لوسیا: ہیلی میتھیوز (62 رن، 16/3) کے آل راؤنڈ مظاہرے کے دم پر موجودہ چمپئن ویسٹ انڈیز نے یہاں جاری آئی سی سی خواتین ٹی -20 ورلڈ کپ کے گروپ اے میچ میں سری لنکا کو 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ ہوگئی. ویسٹ انڈیز ٹیم کی تین میچوں میں یہ مسلسل تیسری جیت ہے اور وہ چھ پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے. انگلینڈ نے گروپ اے سے سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی ہے. اگرچہ دونوں ٹیموں میں اب ایک میچ اور کھیلنے ہیں.