the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پروویڈنس (گیوانا)/16نومبر(ایجنسی) ہندوستان نے آئی سی سی خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری جیت کے سات ہی سیمی فائنل میں داخل ہوگئی، اس نے جمعرات کی رات تیسرے گروپ میں آئرلینڈ کو 52 رن



سے ہرایا، ہندوستانی ٹیم اس سے پہلے نیوزی لینڈ کو 34 رن اور پاکستان کو سات وکٹ سے ہراچکی ہے، ٹیم انڈیا تیسری بار سیمی فائنل میں پہنچی ہے، وہ اس سے پہلے 2009 اور 2010 میں سیمی فائنل میں جگہ بناچکی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.