: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پروویڈنس/12نومبر(ایجنسی) ہندوستان نے پاکستان پر شاندار جیت کے ساتھ ہی خواتین ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ تقریبا پکی کرلی ہے- ہندوستانی ٹیم نے اتوار کو پاکستان کو سات وکٹ سے شکست دی، یہ
ٹورنامنٹ میں اسکی دوسری جیت ہے، اسکے ساتھ ہی ہندوستان کے دو جیت سے چار سے چار پوائنٹ ہوگئے ہیں، وہ پانچ ٹیموں کے گروپ میں ٹاپ پر ہے، پاکستان کی یہ لگاتار دوسری شکست ہے، اسے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 52 رن سے شکست تھا.