: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گیوانا/14نومبر(ایجنسی) آسٹریلیا نے آئی سی سی خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں داخل ہوگئی. اس نے گروپ بی کے اس میچ میں اپنی پڑوسی ملک کو 33 رن
سے شکست دی، اسکی جیت میں وکٹ کیپر بلے باز alyssa-healy ایلسا ہیلی اور تیز گیندباز میگن شٹ کا اہم رول رہا، 28 سال کی ایلسا نے 53 رن کی بہترین انگیز کھیلی، میگن نے صرف 12 رن خرچ کرکے تین وکٹ لیے.