the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گیانا، 12 نومبر (ایجنسی) خطاب کے مضبوط دعویدار آسٹریلیا نے اپنی شاندار مہم برقرار رکھتے ہوئے آئرلینڈ کو گروپ بی میں نو وکٹ سے ہراکر آئی سی سی ٹوئنٹی -20 خواتین ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری جیت درج کی۔


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
آئر لینڈ کی ٹیم 20 اوور میں چھ وکٹ پر 93 رن ہی بنا سکی۔ آئر لینڈ کے لئے کم گارتھ نے 24، کلیئر شلنگٹن نے 19 اور کپتان ایل ڈلاني نے ناٹ آؤٹ 14 رن بنائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.