: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ لوسیا، 15 نومبر (ایجنسی) کپتان اسٹیفنی ٹیلر (12 رن پر 4 وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے ویسٹ انڈیز نے آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی 20 عالمی کپ میچ میں جنوبی افریقہ کو 31 رنز سے شکست دے دی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یہاں ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اووروں میں سات وکٹ پر 107 رن بنائے۔ اس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 76 رنز پر سمٹ گئی۔