the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ہیملٹن، 10 مارچ (یو این آئی) امیلیا کیر کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی (50 رن ، تین وکٹیں)، ایمی سیٹرتھویٹ (75) کی نصف سنچری اور لی تاہو (17 رن پر تین وکٹ) اور ہیلی جینسن (30 رن پر دو وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے یہاں جمعرات کو 2022 خواتین کرکٹ عالمی کپ میچ میں ہندوستان



کو یکطرفہ انداز میں 62 رن سے شکست دی۔
ہندوستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا لیکن وہ نیوزی لینڈ کو چیلنجنگ اسکور بنانے سے نہیں روک سکی۔
نیوزی لینڈ نے دو نصف سنچریوں کی مدد سے 50 اوورز میں نو وکٹ پر 260 رنز بنائے اور بعد میں ہندوستان کو 46.4 اوورز میں 198 رنز پر سمیٹ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.