the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/22اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی خواتین اے کرکٹ ٹیم پیر سے یہاں آسٹریلیا کے خلاف شروع ہورہے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کھیلے گی، اس سے سینئر کھلاڑیوں کے پاس اگلے مہینے ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کو پرکھنے کا اچھا موقع ہوگا.

اس سیریز کے لئے ہندوستان اے ٹیم میں انہی کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے، جنکا انتخاب ورلڈ کپ



کی ٹیم کے لیے ہوا ہے، سیریز کے تینوں میچ 22، 24 اور 26 اکتوبر کو یہاں کے باندرا،کرولا کیمپس میں کھیلے جائیں گے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.