: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بارنووچي، 15 جون (ایجنسی) ہندستانی خاتون جونیئر ہاکی ٹیم نے ہفتہ کو Belarus بیلا روس ڈیولپمنٹ ٹیم کو 6-0 سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی خاتون ٹیم نے پانچ میچوں کے اس دورے میں دو جیت، دو ہار کے ساتھ ایک ڈرا کھیلا۔
ہندستان کی جانب سے اجمينا كجور نے پہلا گول کر کے ٹیم کو ابتدائی برتری دلائی۔