the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض،30 ستمبر (یو این آئی )سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کے گولف ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت رواں برس نومبر میں خواتین کے تین روزہ گولف ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گیجس



میں سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی خواتین کھلاڑی بھی شامل ہوں گی۔

رپورٹ کے مطابق رواں برس نومبر میں لیڈیز یورپین ٹوئر (ایل ای ٹی)کی جانب سے دی سعودی لیڈیز انٹرنیشنل نامی گولف ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.