the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ماؤنٹ مونگنوئی، 16 مارچ (یو این آئی) دفاعی چمپئن انگلینڈ نے آف اسپنر چارلی ڈین (4-23) اور ہیتھر نائٹ (ناٹ آؤٹ 53) کی نصف سنچری بدولت ورلڈ کپ میں ہندوستان کو چار وکٹوں سے شکست دے کر پہلی جیت حاصل کی جبکہ ہندوستان کو دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا انگلینڈ نے 31.2 اوور



میں چھ وکٹ پر 136 رن پر پہلی جیت درج کی،ا س سے قبل انگلینڈ نے ہندوستان کو 36.2 اوورز میں 134 پر ڈھیر کردیا۔
ہندوستان کو چار میچوں میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ہے۔
انگلینڈ چار میچوں میں اپنے پہلے دو پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.