the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 نومبر (ایجنسی) ہندوستان کی 21 سالہ Manisha Moun   منیشا مون نے آيبا خواتین ورلڈ باکسنگ مقابلہ میں کامیاب ڈیبو کرتے ہوئے 54 کلوگرام بینٹم ویٹ کلاس میں امریکہ کی تجربہ کار مکے باز کرسٹینا کروز کو جمعہ کو ابتدائی میچ میں 5-0 سے ہرا دیا۔



font-size: 18px; text-align: start;">ہریانہ کی منیشا نے حال ہی میں ستمبر میں پولینڈ میں منعقد چمپئن شپ کے 54 کلو گرام کلاس کے سیمی فائنل میں سابق یوروپین چمپئن وکٹوریہ كلیشووا کو شکست دینے کے بعد چاندی کا تمغہ جیتا تھا اور عالمی چمپئن شپ میں انہوں نے شاندار آغاز کیا تھا ۔


منیشا نے ابتدائی راؤنڈ میں امریکہ کی 36 سال کی باکسر کرسٹینا کو ججوں کے متفقہ فیصلے سے 29-28، 30-27، 30-26، 30-26، 29-28 سے شکست دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.