the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/9جون(ایجنسی) ہندوستان نے دبدبہ بناتے ہوئے آج یہاں اپنے آخری راؤنڈ مقابلے میں پاکستان کو سات وکٹ سے شکست دے کر خواتین ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی، ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ



کرنے والی پاکستانی ٹیم Kinrara Academy Oval میں 20 اوورز میں سات وکٹ کے نقصان سے صرف 72 رن ہی بنا سکی، ہندوستان کے لیے بائیں ہاتپ کے سپنر ایکتا سب سے کامیاب گیند باز رہیں، جنہیں اپنے چار اوور کے سپیل میں 14 رن دے کر تین وکٹ حاصل کیے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.