: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گروگرام/6مئی(ایجنسی) ملک میں خواتین کرکٹ ان دنوں ترقی کررہا ہے، جہاں ہندوستانی خواتین ٹیم ورکڈ کپ میں اپنی پہچان مضبوط کررہی ہے، وہیں گھریلو کرکٹ میں بھی خواتین کی شراکت بڑھ رہی ہے، ملک میں کرکٹ کی تنظیم بی سی سی آئی بھی خواتین کرکٹ کی ترئی کے لیے خاص کوشش کررہی
ہے جسکے تحت اس سال انڈین پریمیئر لیگ میں تین خواتین ٹیموں کی شرکت داری ہورہی ہے، اسی درمیان ویمن کرکٹ ایسوسی ایشن آف انڈیا ہندوستان میں پہلی بار خواتین کے پہلے ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کررہی ہے-
یہ ٹورنامنٹ 10 سے 13 مئی تک گرگاؤں کے تاؤ دیوی لال اسٹیڈیم میں منعقد کیا جائے گا-