: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ لوسیا/20نومبر(ایجنسی) ہندوستانی ٹیم کا سامنا آئی سی سی خواتین ٹی-20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 2009 میں چیمپئین انگلینڈ سے ہوگا جسے ویسٹ انڈیز نے آخری گروپ میچ میں چار وکٹ سے ہرایا، ہندوستان نے گروپ میں تینوں میچ جیتے
ہیں، اور اب وہ انگلینڈ سے پچھلے سال 50 اووروں کے ورلڈ کپ فائنل میں ملی ہار کا بدلہ لے گی.
ہرمیت کور کی ٹیم نے آخری پول میچ میں تین بار کی چیمپئین آسٹریلیا کو ہرایا تھا، ٹیم انڈیا نے گروپ بی میچ میں ہفتہ کو آسٹریلیا کو 48 رن سے شکست دی تھی.