: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/31مارچ(ایجنسی) آسٹریلیا خاتون کرکٹ ٹیم نے کپتان Meg Lanning کی 88 رنوں کی تیز انگیز کی بدولت ہفتہ کو ٹرائی سیریز ٹی 20 سیریز کے فائنل مقابلے میں انگلینڈ کو 57 رنوں سے
شکست دی، ٹاس ہارکر پہلے بلے بازی کرنے اتری آسٹریلیائی ٹیم نے انگلیڈ کے سامنے 20 اووروں میں 210 کا ہدف رکھا، جسکا پیچھا کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم مقررہ اووروں میں 152 رن ہی بنا سکی.