: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گیانا، 8 نومبر(ایجنسی) کیپٹن ہرمنپريت کور کی 32 گیندوں پر ناٹ آوٹ 64 رن کی طوفانی انگیز کی مدد سے ہندوستان نے آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی 20 چیمپئن شپ کے پریکٹس میچ میں بدھ کو یہاں انگلینڈ کو 11 رنز سے شکست دے دی. ہرمنپریت نے اپنی انگیز میں چھ چوکے اور تین چھکے
لگائے، جس سے ہندوستان نے 20 اووروں میں چھ وکٹ پر 144 رن بنائے.
اس کے بعد ہندوستانی ٹیم نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹ پر 133 رنز ہی بنانے دیے. انگلینڈ کی طرف سے اوپنر وائٹ نے سب سے زیادہ 54 رن بنائے. ہندوستان کی طرف سے پونم یادو نے تین جبکہ رادھا یادو اور دیپتی شرما نے دو دو وکٹ لئے.