: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو/11ستمبر(ایجنسی) سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ونڈے سیریز میں منگل کو خواتین ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو کراری شکست دی. سیمرتی مندھنا (73) نصف سنچری اننگز اور مانسی جوشی (3/16) کی بولنگ کے دم پر ہندوستان نے گالے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نو وکٹ سے کامیابی حاصل کی. اس جیت کے ساتھ تین ونڈے میچوں کی سیریز میں ہندوستانی ٹیم نے 0-1 سے برتری حاصل کر لی ہے.
Mansi Joshi starred on her return while Smriti Mandhana's fine form continued as India thrashed Sri Lanka by 9 wickets in Galle.#SLvIND REPORT فیس بک پر شیئر کریں!ٹویٹر پر ٹویٹ کریں