the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کراچی، یکم فروری (ایجنسی) ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے جمعہ کو کراچی میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹوئنٹی -20 میچ کے سپر اوور میں پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے جس کا تعاقب کرنے اتری ویسٹ انڈیز کی



ٹیم بھی چھ وکٹوں کے نقصان پر 132 رن ہی بنا سکی۔


جمعہ کو کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.