: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/15اکتوبر(ایجنسی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہندوستان دورے کی ٹیسٹ سیریز ختم ہوچکی ہے، اس سیریز میں ٹیم انڈیا نے دونوں میچوں میں کلین سویپ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو تیسرے دن ہی ہرا دیا، اب
ٹیسٹ کرکٹ کے لحاظ سے ٹیم کو آسٹریلیا دورے کی تیری کرنی ہے لیکن اس سے پہلے ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ونڈے میچ اور 3 ٹی 20 میچ ہونے ہے، اب وسیٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز میں ٹیم انڈیا کے مظاہرے کی بنیاد پر غور کرنے کا وقت آگیا ہے.