the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مانچسٹر، 09 ستمبر (ایجنسی) انگلینڈ کو ایشز ٹیسٹ کے چوتھے میچ میں شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیون اسمتھ نے کہا کہ ایشز جیتنا ٹیم کے لئے خاص ہے۔

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو اتوار کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 185 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی اور ایشز پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔
اسمتھ نے اس میچ کی پہلی اننگز میں 211 اور دوسری اننگز میں 82 رنز بنائے تھے جس کے لئے انہیں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپکے خیال میں کشمیر بہت جلد معمول پر آجائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.