the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
میلبورن، 17 مارچ (یو این آئی ) دنیا بھر میں پھیلے خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے آسٹریلیا کا گھریلو فرسٹ کلاس مقابلہ شیفیلڈ شیلڈ منسوخ کرنے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز کی ٹیم کو اس کا فاتح قرار دیا



گیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے شیفیلڈ شیلڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کی وجہ سے اس کا فائنل مقابلہ منسوخ ہو گیا تھا۔
فائنل مقابلہ 27 مارچ کو کھیلا جانا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.