: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28مارچ(ایجنسی) 16 سالہ ہندوستانی شوٹر manu-bhaker منو بھاکر ہر ایک نئی تاریخ بنا رہی ہے، اب منو بھاکر نے اپنے سلور مڈل کو بھی گولڈ میں تبدیل کرلیا ہے، دراصل پہلے مقام پر آنے والی چین کی ٹیم سیمی فائنل ہونے کی وجہ سے منو کا
سلور مڈل گولڈ میں بدل گیا ہے، اس مقابلے میں دوسرے نمبر پر تھائی لینڈ کی ٹیم رہی ہے، منو نے جونیئر ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایئر پستول ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا. منو نے 25 میٹر ایئر پستول کی ٹیم ایونٹ میں سلور مڈل جیتا تھا، جو اب گولڈ بن گیا ہے.