the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لندن، 9 جولائی (ایجنسی) سابق نمبر ایک امریکہ کی سرینا ولیمز پر گرینڈ سلیم ومبلڈن سے پہلے آل انگلینڈ کلب کے کورٹ کو نقصان پہنچانے کے معاملے میں 10 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

تیئس بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا پر ومبلڈن سے پہلے آل انگلینڈ میں مشق کے دوران کورٹ کو نقصان پہنچانے کے معاملے میں یہ جرمانہ لگایا گیا



ہے۔

اس درمیان اٹلی کے Fabio Fognini  پر بھی 3 ہزار ڈالر کا جرمانہ لگایا گیا ہے- انہو ںنے کہا تھا کہ تیسرے دور میں ہار جھیلنے کے دوران وہ امید کررہے تھے کہ ومبلڈن پر کوئی بم گرجائے، آسٹریلیا کے کھلاڑی نک کارگویوس پر پہلے دور کے لیے 3 ہزار اور دوسرے دور کے لیے 5 ہزار ڈالر کا جرمانہ لگایا گیا ہے- یہ دونوں جرمانے ان پر کھیل احساس نہ دیکھانےکے لیے لگائے گئے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.