: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابو ظبی ، 06 دسمبر (ایجنسی)کپتان Kane Williamson کین ولیمسن (ناٹ آؤٹ 139 ) اور Henry Nicholls ہینری نکولس ( ناٹ آؤٹ 90 ) کی شاندار بلے بازی کی بدولت 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام پر 4وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنالیے ہیں
۔
ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے دو وکٹ پر 26رن سے اپنی اننگز دوبارہ شروع کی تو نائٹ واچ میں ولیم سمر وائل4رنزا سکور کرنے کے بعد لیگ اسپنر یاسر شاہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے جس کے ساتھ ہی یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200وکٹیں مکمل کرنےوالے بالر بھی بن گئے ۔ روس ٹیلر نے پاکستانی بالرز کےخلاف جارحانہ انداز اپنا یا جو زیادہ دیر نہ چل سکا اوروہ 22رنزا سکورکرنے کے بعد شاہین آفریدی کے ایک باؤنسر پر پل شاٹ کھیلتے ہوئے بلا ل آصف کے ہاتھوں پکڑے گئے۔