the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
ممبئی ، 10 اگست (یو این آئی) ریو پیرالمپک چاندی کا تمغہ جیتنے والی دیپا ملک کا کہنا ہے کہ اگلے سال ٹوکیو پیرالمپکس میں ہندستان دو ہندسوں کی تعداد میں تمغہ حاصل کرے گا۔

حال ہی میں



انڈین پیرالمپک کمیٹی کی چیئرپرسن دیپا اچھے نتائج کے لئے سخت محنت کر رہی ہیں اور کھلاڑیوں کو اس سے آگاہ کر رہی ہیں۔
دیپا ہندوستان کی پہلی خاتون پیرایتھلیٹ ہیں جنہوں نے پیرالمپکس میں میڈل جیتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.