the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچسٹر،27اگست (یو این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر معین علی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی کامیابی کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بھرپور تیاریوں میں



مصروف ہےاور مہمان ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے باوجود ٹی ٹوئنٹی سیریزکو آسان نہیں لیں گے،ان کی ٹیم میں ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے خلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.