: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 17 مئی (یواین آئی) سلامی بلے باز مارنس لابوشین آئندہ ماہ آسٹریلیا کی ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے محدود اووروں کے دورے پر نہیں جائیں گے اور گلے مورگن کے ساتھ اپنا موجودہ کاونٹی کومکمل کریں گے۔
اس دورے کے لئے
آسٹریلیا ٹیم کا اعلان ہوا ہے جس میں لابوشین کا نام نہیں ہے۔
آسٹریلیا کے چیف سلیکٹر ٹریور ہانس نے کہا ’’جو کوئی بھی مارنس لابوشین کو جانتا ہے وہ یہ بات سمجھتا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے لئے کھیلنے کے سلسلے میں کچھ بھی کرسکتے ہیں۔